پنجاب

راولپنڈی ( افتخار خٹک)اسسٹنٹ اٹارنی جنرل سید مسعود حسین شاہ کے کزن، باوا پیر پر سید دیوان علی

راولپنڈی ( افتخار خٹک)اسسٹنٹ اٹارنی جنرل سید مسعود حسین شاہ کے کزن، باوا پیر پر سید دیوان علی شاہ کے پوتے ،گلزار حسین شاہ کے صاحبزادے سید تنویر حسین شاہ آف گڑھا سیداں کی نماز جنازہ جمعہ کے روز ان کے آبائی گائوں میں اد کر دی گئی نماز جنازہ میں پلیز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ کے انچارج سبط الحسن شاہ المعروف سبطی شاہ،سید مسعود الحسن ایڈووکیٹ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل راولپنڈی اسلام آباد، پیر سید حسنین حسین کاظمی چیئر مین قومی امن کمیٹی برائے بین المزاہب اسلام باد و پنجاب، سید ماجد عباس کاظمی، سید طلال حیدر کاظمی، سید سبطین حیدر کاظمی، سید شبیہہ الحسن بخاری، سید عیان حیدر کاظمی، سید دائم عباس کاظمی، سید نعیم الحن بخاری، سید مان شاہ، سید عون کاظمی، سید سبط حیدر کاظمی، سید بلال حیدر کاظمی، سید ذوالقرنین حیدر کاظمی، سید شباب حیدر کاظمی، سید فضل عباس بخاری اور ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ مریدان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور سوگواران سے تعزیت کی ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You