راولپنڈی ارٹس کونسل میں مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما شیخ تنویر حاجی سید شاہد اقبال کے زیر تمام

راولپنڈی ارٹس کونسل میں مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما شیخ تنویر حاجی سید شاہد اقبال کے زیر تمام محترمہ بیگم کلثوم نواز اور قائد اعظم محمد علی جنا ح کی برسی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ان کے لیے دعائے مغفرت اور درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی جس میں حاجی شاہد اچار والے نعیم پاشا راجہ حنیف راجہ افتخار دعا میں شریک سیاسی سماجی شخصیات کے ہمراہ خصوصی دعا کی گئی اخر میں شیخ تنویر اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا یہ اج جو مسلم لیگ نون کے ایم این اے ایم پی ایز بنے ہیں بڑے افسوس کی بات ہے خصوصا ایم پی ایز خواتین صرف سلفی بنانے کے علاوہ اور ان کا کوئی کام نہیں ہے اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی والدہ کی اج برسی ہے لیکن بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ شعبہ خواتین کی طرف سے کوئی بھی راولپنڈی میں اج تقریب نہیں ہوئی لیکن ہم نے پھر بھی اپنے کم وسائل نہ تو ہم ایم پی اے ہیں نہ ہی ایم ایم این اے ہیں لیکن ہم مسلم لیگی ہیں ہم اپنے قائد میاں نواز شریف کی اہلیہ محترمہ بیگم کلثوم نواز کی برسی کے موقع پر ہماری ہمدردی ہیں اپنے قائد میاں محمد نواز شریف اور اپنی پیاری بہن وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ساتھ ہیں اور اس دکھ کے موقع پر ہم ان کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے جب محترمہ کلثوم نواز راولپنڈی میں ائی تھی اس وقت بھی ہم ان کے ساتھ تھے اور اج بھی ان کے ہم ساتھ ہیں لیکن افسوس فصلی بٹیرے اج بڑی بڑی سیٹیں لینے کے بعد اور ایم این اے ایم پی ایس بننے کے بعد کدھر غائب ہیں ہمارے قائد میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کو راولپنڈی شعبہ خواتین اور دیگر پارٹی عہدے داران خصوصا سٹی تنظیم کے عہدے داران سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کہاں غائب ہیں کہ جو اپنے قائد کی بیوی کی برسی کی تقریب نہیں منا سکتے وہ صرف چوری کھانے والے میاں مٹھو بنے ہوئے ہیں میاں محمد نواز شریف صاحب کو چاہیے ایسے مفاد پرستولے کا احتساب کرنا چاہیے انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ چھ چھ راولپنڈی میں ایم پی اے دو دو چار چار ایم این اے خواتین بنی ہیں لیکن کسی کے پاس محترمہ کلثوم نواز صاحبہ کی برسی کے لیے ٹائم نہیں ہے لیکن ہم کل بھی قائد میاں محمد نواز شریف وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ساتھ ہیں اور اج بھی ساتھ ہیں ہمیں کوئی عہدہ کوئی ایم این اے ایم پی اے کی سیٹ نہیں چاہیے ہم صرف مسلم لیگی ہیں اور مسلم لیگی رہیں گے اور ہم ادنی سے ورکر ہیں اور ورکر ہمیشہ قربانیاں دیتے ہیں اور قربانیاں دیتے رہیں گے لیکن میاں مٹھو مفاد پرست ٹولے پہ وزیراعلی پنجاب کو نظر رکھنی چاہیے کیا یہ صرف راولپنڈی کی قیادت کہاں غائب ہیں راولپنڈی کی پانچ چھ ایم پی ایز خواتین چار ایم این اے خواتین اور دیگر مرد ایم این اے ایم پی ایز اور راولپنڈی سٹی کے تنظیم کہاں غائب ہے ان کے پاس اتنا ٹائم نہیں ہے قائد کی اہلیہ کی کوئی برسی کی تقریب ہی منا سکے ہم نے ورکر ہونے کا حق ادا کیا اور انشاءاللہ شیخ تنویر کی جان بھی اپنے قائد میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف کے لیے حاضر ہے اخر میں شیخ تنویر اختر نے کہا ہے کہ میں قائد میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے اپیل کروں گا کہ ایک تو اپ نے نعرہ لگایا تھا ووٹ کو عزت دو لیکن میرا اج سے نعرہ ہے ورکر کو عزت دو عزت دو گے تو یہ پارٹی پھلے پھولے گی پاکستان زندہ باد میاں محمد نواز شریف زندہ باد اخر میں قائد اعظم محمد علی جناح اور محترمہ بیگم کلثوم نواز صاحبہ کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی اور سابق سینیٹر محترمہ نجمہ حمید کے لیے بھی دعائے مغفرت کی گئی اور جتنے بھی مسلم لیگ کی خواتین مرد پڑھ کر وفات پا گئے ان کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی اپ کا ادنی سا ورکر شیخ تنویر اختر پاکستان مسلم لیگ نون زندہ باد




