کرائمز

راولپنڈی۔کم سن گھریلو ملازمہ اقراء تشدد قتل کیس شریک تیسری ملزمہ روبینہ نوید کی ضمانت منظور ہوگئی

راولپنڈی۔کم سن گھریلو ملازمہ اقراء تشدد قتل کیس شریک تیسری ملزمہ روبینہ نوید کی ضمانت منظور ہوگئی

شریک ملزمہ نے کم سن گھریلو ملازمہ کو پڑوسی ہونے ناطے صرف ہسپتال پہنچایا ۔عدالت

ملزمہ روبینہ کا گھریلو ملازمہ پر تشدد سے کوئی تعلق نہیں پڑوسن ہونے ناطے یہ بچی کو ہسپتال لے گی۔عدالت

ملزمہ کو 2 لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

ایڈیشنل سیشن جج محمد طارق ایوب نے ضمانت منظور کی

مرکزی ملزمان راشد شفیق اور ثناء جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You