
راولپنڈی۔سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو 45 ویں برسی پیپلز لائرز فورم کی ضلع کچہری میں ریلی،بھٹو زندہ باد نعرے
وکلاء نے ضلع کچہری سے بڑی ریلی میں پرانی سنٹرل جیل کے پھانسی گھاٹ تک مارچ کیا
پھانسی گھاٹ پر پھولوں کی پتیاں اور پھول نچھاور کئے گئےریلی قیادت ڈویژنل صدر مسعود شاہ،جی ایم شاہ اور ممبر پنجاب بار کونسل کر رہے تھےریلی پرانے پھانسی گھاٹ پر دعا کے بعد اختتام پزیر ہوگئی




