راولپنڈی(طلحہ راجہ ) ٹاؤن پولیس کی کارروائی

راولپنڈی(طلحہ راجہ ) ٹاؤن پولیس کی کارروائی
شہری سے ڈکیتی کر کے فرار ہوتے 2 انتہائی مطلوب ڈکیت گرفتار،
لاکھوں روپے مالیتی 15 موبائل فون اور 7 لاکھ 50 ہزار سے زائد کیش برآمد،
ڈاکؤوں کا ڈکیتی و سٹریٹ کرائم کی دو درجن سے زائد وارداتوں کا انکشاف،
ڈاکؤوں کی شناخت تھری سٹار ڈکیت گینگ کے سرغنہ احسان اللہ عرف تھری سٹار اور اعجاز کے نام سے ہوئی،
نیوٹاؤن پولیس نے شہری سے واردات کی اطلاع پر فوری رسپانس کرتے ہوئے ڈاکؤوں کو گرفتار کیا،
ملزمان نے تفتیش کے دوران مختلف علاقوں میں دو درجن سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا،
ملزمان سے تفتیش کے دوران مختلف وارداتوں میں چھینے گئے 15 موبائل فون اور نقدی برآمد،
ڈکیتی کی اطلاع پر فوری رسپانڈ کرتے ہوئے ڈاکؤوں کی گرفتاری اور متعدد وارداتوں میں چھینے گئے موبائل و نقدی کی برآمدگی پر سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس پی راول، ڈی ایس پی نیوٹاؤن اور نیوٹاؤن پولیس ٹیم کو شاباش،
شہریوں کے جان و مال پر حملہ ناقابل برداشت ہے، ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،



