کالم/مضامین

راولپنڈی، پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس بیور کہوٹہ کی بڑی کاروائی

راولپنڈی، پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس بیور کہوٹہ کی بڑی کاروائی

ہرن کے بچوں کی پنجاب سے کشمیر اسمگلنگ ناکام بنا دی پیڑولنگ پولیس کے راجہ ادریس لنگڑیال دیگر عملہ کے ہمراہ ناکہ بندی پر تھےکہ کوٹلی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے تین افراد کی گاڑی روک کر چیکنگ کی تو ہرن کے بچے برآمد ہویے چوکی انچارج سب انسپکٹرصغیر عباسی نے محکمہ وائلڈ لائف رینجر پنجاب کو موقع پر طلب کیا اور ہرن کے بچے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردئیے تینوں افراد کو جرمانہ بھی عائد کردیاگیا وائلڈ لائف حکام نے پیڑولنگ پولیس کی کارکردگی کو سراہا اور سرٹیفیکیٹ دییے ۔۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You