پنجاب

افتخار خٹک ,,چیئرمین سینیٹ نے مری اسپارکلٹس واٹر فلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا

افتخار خٹک ,,چیئرمین سینیٹ نے مری اسپارکلٹس واٹر فلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا

ہری پور، 20 اگست 2025 — ایم این اے جناب اسفنیار بھنڈارا کی دعوت پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے، سینیٹر رانا محمود الحسن اور سینیٹر طلحہ محمود کے ہمراہ، آج ہری پور کے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں مری اسپارکلٹس واٹر فلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا۔

چین سے درآمد ہونے والا یہ جدید پلانٹ ایک گھنٹے میں 20 ہزار لیٹر پانی صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جو نہ صرف عوام کو محفوظ اور معیاری پینے کا پانی فراہم کرے گا بلکہ مقامی روزگار اور صنعتی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You