اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی،گوجرخان پولیس کی فوری کاروائی،اپنی 13 سالہ خالہ زاد سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی،گوجرخان پولیس کی فوری کاروائی،اپنی 13 سالہ خالہ زاد سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

متاثرہ بچی کے والد نے درخواست دی کہ ملزم بلال نے میری بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،متاثرہ بچی کے والد کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا گیا،متاثرہ بچی کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You