اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او تھانہ سٹی قمر سلطان اور ٹیم کی اہم کاروائی،15سالہ بچے کو اغوا کر کے زیادتی کرنے

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی قمر سلطان اور ٹیم کی اہم کاروائی،15سالہ بچے کو اغوا کر کے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزمان گرفتار،

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عدنان اور اسرار کو گرفتار کر لیا،

ملزمان نے میرے بیٹے کو اغوا کر کے نامعلوم جگہ پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعی مقدمہ

ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You