اہم خبریںجہلم

دینہ : گڈ ورک انچارج پٹرولنگ پوسٹ چک میوں وعملہ

دینہ : گڈ ورک انچارج پٹرولنگ پوسٹ چک میوں وعملہ۔

ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن محمد بن اشرف ،ڈی ایس پی پٹرولنگ جہلم سید ذوالفقار گیلانی ،کی خصوصی ہدایات اور انچارج پٹرولنگ پوسٹ چک میوں سب انسپکٹر سلطان عارف کی زیرنگرانی اے ایس آٸی چوھدری منصور و عملہ کی دو بڑی اور دبنگ کاررواٸیاں۔
ڈومیلی لنک روڈ پر دوران گشت و ناکہ بندی دو اشتہاری مجرمان گرفتار کر لٸیے۔
اے ایس آٸی چوھدری منصور و عملہ نے پہلی کارواٸی میں e police app کی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تھانہ ڈومیلی کے مقدمہ نمبر 20/21زیر دفعہ 337G.322.427.279 کے اشتہاری مجرم زاھد کیانی ولد محبوب خان سکنہ جنوٹ کو گرفتار کر کے حوالہ تھانہ ڈومیلی کر دیا۔ دوسری بڑی کاررواٸی میں تھانہ اے ڈویژن گجرات کے مقدمہ نمبر 247/22 انسداد منشیات ایکٹ ناٸن بی کے اشتہاری مجرم سمسون ولد الیاس سکنہ احمد بخش پارک مکان نمبر 21سٹریٹ نمبر 1 محلہ شیرشاہ روڈ بادامی باغ لاھور کو بذریعہ جدید ٹیکنالوجی e polic app چیک کر کے بعد از تصدیق متعلقہ تھانہ دینہ کے حوالے کر کے استغاثہ مرتب کر iatrogenic عوامی و سماجی حلقوں کا پٹرولنگ پوسٹ کی دبنگ کارواٸیوں پر خراج تحسین۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You