جہلم

دینہ (ملک ندیم عباس) انچارج پوسٹ چک مہیوں *غلام علی سب انسپکٹر* اور ٹیم کی اہم کارکردگی

دینہ (ملک ندیم عباس) انچارج پوسٹ چک مہیوں *غلام علی سب انسپکٹر* اور ٹیم کی اہم کارکردگی ھیکہ من SI معہ شفٹ ملازمان نے دوران گشت بمقام لہڑی موڑ ایک شخص جو پیدل راولپنڈی سائیڈ سے آ رہا تھا جس کو روک کر چیک کیا جبکہ مزکورہ شخص کے پکڑے ہوئے توڑے میں سے ایک کاٹن شراب 12 لیٹر 12 بوتل برآمد ہوئی جس پر حسب ضابطہ کاروائی کرتے ہوئے بجرم امتنائے منشیات حد 3/4 پی او مقدمہ نمبر 914/25 پی ایس دینہ ضلع جہلم درج کرایا گیا عوامی سماجی حلقوں کی جانب سے پی ایچ پی چک مہیوں کو زبردست خراج تحسین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You