جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس) پولیس یوم شہداء کا دن مین چوک جی ٹی روڈ دینہ پر منایا گیا پولیس شہداء تھانہ

دینہ(ملک ندیم عباس) پولیس یوم شہداء کا دن مین چوک جی ٹی روڈ دینہ پر منایا گیا پولیس شہداء تھانہ دینہ ضلع جہلم ہیڈ کانسٹیبل محمد رمضان ۔کانسٹیبل ذیشان حیدر اور سعیدکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا علاوہ ازیں شہداء کی یاد میں چراغاں بھی کیا گیا یوم شہداء کی تقریب میں ڈی ایس پی ایس ڈی پی او صدر سرکل جہلم ندیم طارق ۔ایس ایچ او تھانہ دینہ احسان عباس شاہ ۔چوکی سٹی انچارج ساجد محمود بٹ ۔سب انسپکٹر مختار جٹ ۔اے ایس آئی شکیل حسین ۔اے ایس آئی شہزاد احمد ۔اے ایس آئی راجہ خضر حیات اے ایس آئی عامر حسین ۔محرر چوہدری جمیل جٹ اور شاہزیب سمیت دیگر تمام پولیس افسران و ملازمین نے تقریب میں بھرپور حصہ لیا ٹریفک انچارج دینہ سب انسپکٹر مرزا نعمان ۔راجہ اشتیاق نے بھی تقریب میں شرکت کی اور آئندہ بھی جرائم کے سدباب کے لیے اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کرنے کا عہد کیا فرائض کی خدمت میں جام شہادت نوش کرنے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد رمضان ۔ذیشان حیدر اور سعید کو پولیس سمیت دیگر شہریوں اور صحافی برادری نے بھی زبردست خراج عقیدت پیش کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You