دینہ(ملک ندیم عباس) تحصیل دینہ میں صرافہ یونین صدر یاسر امجد کو منتخب ہونے پر مبارکباد

دینہ(ملک ندیم عباس) تحصیل دینہ میں صرافہ یونین صدر یاسر امجد کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
امید کرتے ہیں کہ یہ صرافہ برادری دینہ کے مسائلوں پر خصوصی توجہ فرمائینگے ان خیالات کا اظہار دینہ کی صرافہ برادری نے کیا کہا کہ یاسر امجد کی خدمت خلق سوچ پر کوئی شک نہ ہے ہم ان پر مکمل اعتماد کرتے ییں ۔جبکہ پیر سید عطااللہ شاہ بخاری نے فرمایا کہ ہمیں فخر ہے ایسے نوجوانوں پر جو کہ ہر خاص و عام کے لیے درد دل رکھتے ہیں یاسر امجد کو دینہ صرافہ یونین بننے پر دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جبکہ یاسر امجد نے دوران گفتگوں میڈیا کہا کہ میں اور میری ٹیم نہ صرف صرافہ برادری بلکہ ہر شہری کے مشکل وقت میں لمہ بہ لمہ ان کے ساتھ ہیں ہم اپنے بزرگوں کی تربیت کے مطابق ہر کسی سے ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہیں اور میں صرافہ برادری کا شکر گزار ہوں کہ مجھے انہوں نے اس قابل سمجھا کہ آج میں صرافہ یونین دینہ کا صدر ہوں اسی موقع پر میڈیا دینہ سمیت سرکاری ۔سیاسی ۔مذہبی ۔وکلاء اور ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والوں نے یاسر امجد کی عوامی خدمات سوچ کو سراہا ہے




