اہم خبریںپاکستان

دولت مشترکہ سربراہان حکومت کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار آج ترکی جائیں گے

آئینی ترمیم پاس ہونے کی صورت میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج رات ترکی روانہ ہوں گے۔

وزیرخارجہ کے ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کیلئے نجی ایئرلانئز کی ٹکٹ آج رات کے لئے بک کرلی گئی، وہ سموعہ میں ہونے والے دولت مشترکہ سربراہان حکومت اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس کے لئے پہلے شہباز شریف نے جانا تھا مگر سیاسی صورتحال کے باعث وزیراعظم نے بیرون ملک جانے کا ارادہ ترک کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You