پنجاب

دعا ہے رب العالمین ڈسٹرکٹ مری انتظامیہ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ظفر سعید ستی

دعا ہے رب العالمین ڈسٹرکٹ مری انتظامیہ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ظفر سعید ستی

اور اللہ تعالیٰ اسی طرح دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔معروف صحافی

مری(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی ڈسٹرکٹ مری ، اسسٹنٹ کمشنر فیصل احمد ، اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں میڈم کو گزشتہ دنوں مظلوم خاتون کے لیئے لگی خبر پر
نوٹس لینے،اور گزشتہ رات لوہر بیلٹ عوام کی مشکلات میں کمی لانے کے لیئے ، لوہر بیلٹ ضلع مری کی آواز صحافی ظفر سعید ستی کی درخواست پر ، ڈپٹی کمشنر کے نوٹس پر اسسٹنٹ کمشنر کا تحریری نوٹ کی روشنی میں ، لوہر بیلٹ میں کھلی کچہری کے لیئے کوئی سی دو معروف جگہوں کی نشاندھی کریں انشاء اللہ حتی الامکان کوشش کریں گے ، پر آپکو عوامی حلقوں لوہر بیلٹ ، سیاسی وسماجی شخصیات ،مذہبی شخصیات ،کاروباری حضرات ، سماجی شخصیات عوام الناس کی جانب سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں اس موقع پر ظفر سعید ستی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے رب العالمین ڈسٹرکٹ مری انتظامیہ کو ہمیشہ سلامت رکھے اسی طرح دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے آمین۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You