اہم خبریںجہلم

دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے باپ دو بچوں سمیت ڈوب کر جاں بحق

جہلم: دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے باپ دو بچوں سمیت ڈوب گیا، دو کی لاشیں برآمد جبکہ ایک بچے کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دریائے جہلم میں نیاپل کے مقام پر تین افراد کے ڈوبنے کی اطلاع موصول ہوئی جس کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے ایک بچے اور باپ کی لاش نکال لی گئی جبکہ دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق ڈوبنے والوں میں دو بچے اور والد شامل ہیں، دو کم عمر لڑکے دریائے میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں گئے جس پر باپ بچوں کو بچانے کیلئے دریا میں کود گیا۔

واضح رہے کہ ضلعی انتطامیہ کی طرف سے دریائے جہل میں نہانے پر پابندی عائد ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You