اہم خبریںپاکستان

داؤد شاہ اور صادق آغا کیخلاف 3 ایم پی او کے احکامات واپس، رہائی کا حکم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں داؤد شاہ اور صادق آغا کے خلاف 3 ایم پی او کے احکامات واپس لے لیے گئے۔

ڈی سی آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے 3 ایم پی او کے احکامات واپس لیے ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں داؤد شاہ اور صادق آغا کو 3 روز قبل 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا،احتجاج کی کال واپس لینے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You