خیبرپختون خواہ

خیبرپختونخوا میں گورنر راج بارے مجھے کسی نے کچھ نہیں بتایا: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ میں گورنر راج کے بارے میں مجھے کسی نے کچھ نہیں بتایا۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد ہونے کے بارے میں علم نہیں، ماضی میں بھی سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد ہوتی رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی

گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ کوئی سیاسی پارٹی پابندی کے باعث ختم نہیں ہوئی، پیپلز پارٹی پر بھی پابندی لگی تھی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You