خیبرپختون خواہ

خودکش دھماکے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس۔ افتخار علی مشوانی

خودکش دھماکے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس۔ افتخار علی مشوانی

پاکستانی پوری قوم کی ہمدردیاں چینی شہریوں کے اہلحانہ کے ساتھ ہیں۔رکن صوبائی اسمبلی

مردان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے کہا کہ شانگلہ میں خودکش دھماکے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستانی پوری قوم کی ہمدردیاں چینی شہریوں کے اہلحانہ کے ساتھ ہیں۔ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ شریک ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے اپنیےتعزیتی بیان میں کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات پر حملہ ناقابل برداشت ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You