اہم خبریںخیبرپختون خواہ

خضدار میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔عبدالسلام آفریدی

خضدار میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔عبدالسلام آفریدی

مرکزی حکومت ملک بھر کے صحافیوں کو تحفظ کی فراہمی یقینی بنایے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ

مردان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے عبدالسلام آفریدی نے کہا کہ 3 مئی یوم آزادی صحافت کے موقع پر خضدار میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو تحفظ کی فراہمی وقت کی اشد ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ صحافیوں نے ہمیشہ ہر ظلم و زیادتی کیخلاف آواز اٹھائی ہے جو قابل تعریف ہے ملک بھر کے صحافی برادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں 3 مئی یوم آزادی صحافت کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے عبدالسلام آفریدی نے کہا کہ مرکزی حکومت ملک بھر کے صحافیوں کو تحفظ کی فراہمی یقینی بنا یے تا کہ صحافیوں کو تحفظ مل سکے انہوں نے مزید کہا اللہ تبارک و تعالی بم دھماکے کی شہید افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ تبارک و تعالی زخمی افراد کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You