کالم/مضامین

خدارا ہوش کے ناخن لو

خدارا ہوش کے ناخن لو۔

یہ جو ملک میں امن و سکون ھے اس کے پیچھے وردی والوں کا خون ھے۔ اپنے ملک اور اپنی فوج سے والہانہ محبت کا اظہار کریں۔ دشمن چاہتا ھے کہ وہ قوم اور فوج میں فاصلے اور دوری پیدا کردے یاد رکھیں جو قومیں اپنی افواج کو تنہا کردیتی ھیں وہ قوم کہیں کی نہیں رہتی، کسی ایک فوج کے سربراہ کی سزا پوری افواج کو دینا کہاں کی عقل مندی اور ہوش مندی کا ثبوت ھے اس وقت جو حالات دشمنانان پاکستان نے پیدا کردیئے ھیں ھم سب پر لازم ھے کہ ھمیں سیاست کی سازشوں سے دور رہ کر انتہائی ہوش مندی اور شعور کیساتھ بغور مطالعہ و تحقیق کریں اور اصل رموز کو تلاش کریں کیونکہ اس ملک کے پاسبان و نگہبان ھماری افواج ھے جبتک ھماری افواج مضبوط ھے ھمارا ملک و قوم بھی محفوظ ھے خدارا اس ملک و قوم کیلئے انتشار و فساداتی عناصر سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔۔۔۔

جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You