پنجاب

حکومت پنجاب، سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، چیف سیکرٹری امپلیمنٹیشن اینڈ کوارڈینیشن

حکومت پنجاب، سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، چیف سیکرٹری امپلیمنٹیشن اینڈ کوارڈینیشن نے صوبہ پنجاب میں متعارف ہونے والی نئی فورس پیرا فورس کے ڈائریکٹر جنرل کو پاکستان کی واحد مستند انفارمر ایجنسی، اینٹی کرپشن اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن اف پاکستان سے کوارڈینیشن کے لیے لیٹر جاری کر دیا۔
اس کوارڈینیشن اور انٹیلیجنس کے لیے پیرا فورس ہیڈ کوارٹر نے اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس اسوسییشن اف پاکستان انفارمر ایجنسی مینجمنٹ کے لیے فوکل پرسن مقرر۔

رپورٹ : میڈیا کوارڈینیٹر مہر محمد اصف

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You