جہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01 کلو 260گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You