کالم/مضامین
حکومت سے مطالبہ ھے کہ پاکستانی آئین کے مطابق قادیانی کسی بھی قسم کی تبلیغ ترویج
میرا (جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ و کالمکار ؛ ممبر کراچی پریس کلب و کراچی یونین آف جرنلسٹ) حکومت سے مطالبہ ھے کہ پاکستانی آئین کے مطابق قادیانی کسی بھی قسم کی تبلیغ ترویج اشاعت اور اسلام و دین محمدی ﷺ کے حوالہ سے نہیں کرسکتے ہیں کیونکہ یہ کافر زندیق اور ملحد قرار دیئے جاچکے ہیں لیکن دیکھا یہ جارھا ھے کراچی سمیت ملک بھر میں انکی خفیہ خلاف آئین سرگرمیاں جاری ہیں، ایسی سرگرمیوں کے پکڑ جانے کے بعد متعلقہ تھانہ اور ایس ایس پی کو غفلت برتنے اور بے خبری پر تنزلی کیساتھ ساتھ تادیبی سزا دی جائے تاکہ ریاست پاکستان نہ صرف قادیانیوں بلکہ انکے سہولتکاروں کی شرانگیزیوں فتنہ و فساد سے محفوظ بن سکیں



