سندھ

حکومت سندھ کے ترجمان مصطفیٰ عبداللہ بلوچ نے NICH کی صحت کی سہولیات کی غیر معمولی خدمات پر تعریف کی

*حکومت سندھ کے ترجمان مصطفیٰ عبداللہ بلوچ نے NICH کی صحت کی سہولیات کی غیر معمولی خدمات پر تعریف کی*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) حکومت سندھ کے ترجمان مصطفیٰ عبداللہ بلوچ نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے دورے کے دوران اسپتال کی بے مثال صحت کی دیکھ بھال اور خدمات کو سراہتے ہوئے اسے ایشیاء کا منفرد ادارہ قرار دیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ناصر صدیقی کے ہمراہ انہوں نے مختلف شعبوں کا دورہ کیا، مریضوں اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس کی کامیابیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے، انہوں نے بتایا کہ اسپتال تھیلیسیمیا اور خون کے امراض میں مبتلا بچوں کا مفت علاج، اور کینسر کے پندرہ ہزار رجسٹرڈ مریضوں کی دیکھ بھال بھی کرتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جڑواں بچوں کی دنیا بھر میں کی گئی ایک سو پچاس کامیاب سرجریوں میں سے ایک نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں کی گئی ہے۔

{"remix_data”:[],”remix_entry_point”:”challenges”,”source_tags”:["local”],”origin”:”unknown”,”total_draw_time”:0,”total_draw_actions”:0,”layers_used”:0,”brushes_used”:0,”photos_added”:0,”total_editor_actions”:{},”tools_used”:{},”is_sticker”:false,”edited_since_last_sticker_save”:false,”containsFTESticker”:false}

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You