انٹرنیشنل

حکومت اختلافات کے بجائے ملکی معیشت پر خصوصی توجہ دے۔بہرہ مند خان تنگی

حکومت اختلافات کے بجائے ملکی معیشت پر خصوصی توجہ دے۔بہرہ مند خان تنگی

سیاسی انتقام سے ملک و قوم میں انتشار پیدا ہو سکتا ہے جو قابل افسوس ہے۔معروف سیاستدان کی میڈیا سے گفتگو

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سیاستدان سینیٹر بہرہ مند خان تنگی نے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی اختلافات کو ختم کریں انہوں نے کہا کہ حکومت اختلافات کے بجائے ملکی معیشت پر خصوصی توجہ دینے میں اہم کردار ادا کرے انہوں نے کہا کہ سیاسی انتقام سے ملک و قوم میں انتشار پیدا ہو سکتا ہے جو ملک و قوم کیلئے باعث نقصان ہے۔ سیاسی اختلافات کو دور کرکے متحد ہو کر ملک و قوم کی خدمت کریں۔ معروف سیاستدان سینیٹر بہرہ مند خان تنگی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ عوامی مسائل و مشکلات کو بروقت حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں۔کیونکہ عوامی خدمت ہر سیاسی نمائندے کا فرض اور اہم زمہ داری ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You