اہم خبریںجہلم

حافظ محمد عطاء الرحمٰن ایس پی انوسٹی گیشن جہلم نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر حافظ محمد عطاء الرحمٰن ایس پی انوسٹی گیشن جہلم نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کے مسائل سنے
پولیس افسران شہریوں کے مسائل بروقت حل کریں،ایس پی انوسٹی گیشن جہلم

تفصیلات کے مطابق:
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن جہلم نے ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
11 سائلین کھلی کچہری میں آئے جن کے مسائل سنے اور حل کے لیے احکامات جاری کیے۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کی خدمت ہمارا اولین فرض ہے اوراس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ایس پی انوسٹی گیشن جہلم نے شہریوں سے کہا کہ آپ کے تمام مسائل میرٹ پر حل کیے جائیں گے انہوں نے پولیس افسران کو ہدایت کی شہریوں کے مسائل میرٹ پر حل کیے جائیں۔

رپورٹ:دانش احمد کرائم رپورٹر جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You