اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

جیلی فش جو مرتی نہیں!!

جیلی فش جو مرتی نہیں!!

عام سمندروں میں پائی جانے والی یہ خاص جیلی فش جسکا نام Turritopsis dohrnii ہے حیاتیاتی طور پر موت کو شکست دینے کے قابل ہے۔ یہ فِش جب بوڑھی ہونے لگتی ہے یا جب اسے خطرہ ہوتا ہے تو اپنی ادھیڑ عمر سے دوبارہ بچپن کی طرف چلی جاتی ہے۔اس عمل میں اسکے عمر رسیدہ خلیے دوبارہ سے نئے ہو جاتے ہیں۔ اس عمل کو ٹرانسڈیفنرینسیئشن کہتے ہیں۔ اس عمل نے سائنسدانوں کو سکھایا کہ کیسے انسانی بنیادی خلیے جنہیں سٹیم سیلز کہا جاتا ہے کو پروگرام کر کے دوبارہ سے نیا یا اُن میں ہونے والی توڑ پھوڑ کو روکا جا سکتا ہے۔
یہ جیلی فِش تاحیات زندہ رہ سکتی ہے اگر اسے کوئی دوسرا جانور شکار نہ کر لے۔
موت کو شکست دیتی جیلی فِش مستقبل میں انسانی بقا کے لیے ایک اُمید ہے۔

#ڈاکٹر_حفیظ_الحسن

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You