جہلم : ڈھوک جمعہ میں اوقاف کی زمین پر جھگڑا اہل علاقہ کی ڈائریکٹر اوقاف کے ساتھ بدتمیزی ۔تشدد

جہلم : ڈھوک جمعہ میں اوقاف کی زمین پر جھگڑا اہل علاقہ کی ڈائریکٹر اوقاف کے ساتھ بدتمیزی ۔تشدد گالی گلوچ اور گریبان پکڑ کر گھسیٹا


تفصیلات کے مطابق آج کچھ دیر قبل محکمہ اوقاف کی ٹیم بمعہ سرکاری عملہ سمیت اوقاف کی سرکاری جگہ بمقام ڈھوک جمعہ پر سرکاری چار دیواری کرنے آئے تو اہل علاقہ نے ڈائریکٹر اوقاف اور عملہ کو گالی گلوچ دینا شروع کر دی تشدد کیا اور ڈائریکٹر اوقاف کا گریبان پکڑ کر گھسیٹتے رہے ڈائریکٹر اوقاف اور عملہ نے موقع پر 15 کو کال کی اور کسی طریقے اپنی جان بچا کر تھانہ سول لائن پہنچے جہاں پر ڈائریکٹر اوقاف نے تین نامزد اور 10 سے 15 نامعلوم پر تھانہ سول لائن میں استغاثہ کے لیئے درخواست دے دی ڈائریکٹر اوقاف کی ڈی سی جہلم اور ڈی پی او جہلم سے ملاقاتیں جاری کار سرکار میں مداخلت اور ایک سرکاری ادارے کے ہیڈ اور عملہ پر تشدد کرنے والوں کے خلاف سخت ترین قانونی کاروائی کی شنید ذرائع




