اہم خبریںجہلم

جہلم چوٹالہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 02 منشیات فروش ملزمان

جہلم چوٹالہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج

ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم نے منشیات فروش ملزمان صغیر اور صدام کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 10 لیٹر شراب برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

منشیات فروشی معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You