اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او سول لائنز عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کارروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمات

جہلم ایس ایچ او سول لائنز عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کارروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد

ملزم کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی،

ملزم سے مسروقہ 03 موٹر سائیکلز برآمد

ملزم کے خلاف مقدمات تھانہ سول لائنز میں درج کیے گے تھے،

عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You