اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کی طرف سے 25 دسمبر کرسمس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر ‏ضلع جہلم پولیس کی طرف سے 25 دسمبر کرسمس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات،

400 سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات کے مطابق فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

رپورٹ:دانش شاہ کرائم رپورٹر سٹی جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You