
راولپنڈی.پاکستانی نژادامریکی خاتون وجیہہ سواتی کیس کےاغواکےبعدقتل کا معمہ حل ہوگیا.
آرپی اوراولپنڈی ریجن اشفاق احمدخان کی CPOراولپنڈی ساجدکیانی،SSPانوسٹیگیشن اورتفتیشی ٹیم کوشاباش.
پنجاب پولیس اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں سےہرسنگین مقدمےکوٹریس کرنےکی صلاحیت رکھتی ہے.RPOاشفاق احمدخان
رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی



