اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کی سہہ روزہ مہم برخلاف منشیات فروشی

جہلم پولیس کی سہہ روزہ مہم برخلاف منشیات فروشی

جہلم پولیس تفصیلات کے مطابق شاکر حسین داوڑڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں 29-05-2021سے31-05-2021تک اسپیشل مہم بر خلاف منشیات فروشی کے تحت تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے2 کس ملزمان سے 2 کلو 160 گرام چرس،تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے 2کلو600گرام چرس،تھانہ منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3کس منشیات فروشوں سے 1کلو350گرام چرس،تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2کس بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے 2کلو540گرام چرس،تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2کس منشیات فروشوں سے 1کلو370گرام چرس،تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے2کس بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے 70لیٹردیسی شراب،تھانہ ڈومیلی نے کاروائی کرتے ہوئے 3کس منشیات فروشوں سے 3کلو205چرس،تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش سے 1کلو 200گرام چرس،تھانہ پنڈدادنخان نے کاروائی کرتے ہوئے4کس بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے 5کلو 400گرام چرس،تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات سے1کلو400گرام چرس، تھانہ جلالپور شریف نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش سے50لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

23بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 21کلو325گرام چرس اور120لیٹر شراب برآمد

مقدمات درج
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری
جہلم پولیس منشیات فروشی جیسی لعنت کے تدارک کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You