
جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت 2 منشیات فروش ملزمان گرفتار
ملزمان سے پسٹل 30 بور، 80 گرام چرس اور 5 لیٹر شراب برآمد، الگ الگ مقدمات درج
جلالپور شریف پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم فخر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد،
کالا گجراں پولیس نے منشیات فروش ملزم عامر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 80 گرام چرس برآمد

سٹی پولیس نے منشیات فروش ملزم ایوب کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 5 لیٹر شراب برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج،
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ایس ڈی پی اوز




