
جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
2 پتنگ فروش ملزمان گرفتار 20 پتنگیں برآمد، الگ الگ مقدمات درج
سول لائنز پولیس نے 2 پتنگ فروش ملزمان بابر اور اقبال کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 20 پتنگیں برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج،
پتنگ فروشی خونی کھیل ہے جس کی کسی صورت اجازت نہ دی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




