اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،بھاری مقدار میں پتنگیں

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،بھاری مقدار میں پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احتشام علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 250عدد پتنگیں برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کو روکنا اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You