
جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 80 لیٹر شراب برآمد،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہ نواز کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 60 لیٹر شراب برآمد،


کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وکٹر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



