
جہلم پولیس کا اشتہاری مجرمان خلاف کریک ڈاؤن،چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب 02 اشتہاری مجرمان گرفتار،
ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بوگس چیک کے مقدمے میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرم کی شناخت تنویر کو گرفتار کر لیا،
جبکہ
ایس ایچ او سٹی اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئےبوگس چیک کے مقدمے میں ملوث اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرم کی شناخت نعیم
اختر کے نام سے ہوئی،
مجرمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



