اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندہ صفت 02 ملزمان

جہلم ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندہ صفت 02 ملزمان گرفتار،

ملزمان کی شناخت قیصر اور مظفر اقبال کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان نے مجھے اپنے گھر بلا کر موقع پا کر میرے ساتھ زیادتی کی، مدعیہ مقدمہ

ملزمان اور متاثرہ خاتون کا میڈیکل بھی کروایا گیا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

عورتوں سے زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You