اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،02ناجائز اسلحہ رکھنےوالے ملزمان

جہلم پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،02ناجائز اسلحہ رکھنےوالے ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اورشراب برآمد

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان محسن فیاض اور عزیز علی کو گرفتار کرلیا،

ملزم محسن فیاض سے پسٹل 30بور معہ روند اور عزیز علی سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد،

سوہاوہ پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم عمیر کو گرفتار کرلیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You