اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم پنڈ دادن خان پولیس اور سٹی پولیس کی اہم کارروائیاں، 02 منشیات فروش ملزمان سے سمیت

جہلم پنڈ دادن خان پولیس اور سٹی پولیس کی اہم کارروائیاں، 02 منشیات فروش ملزمان سے سمیت ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزمان کی شناخت نثار، صفدر اور عثمان کے ناموں سے ہوئی ہے ،

ملزم صفدر سے 520گرم ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزم نثار سے 05لیٹر شراب برآمد کی گئی

جبکہ

ملزم عثمان کو اہم شاہرہ پر ون ويلنگ کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You