اہم خبریںجہلم

جہلم : پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایہ جات میں کمی کے بعد ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق فیلڈ

جہلم : پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایہ جات میں کمی کے بعد ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق فیلڈ میں متحرک،

مقرر کردہ کرایہ جات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے باقاعدگی سے فیلڈ وزٹ کر رہے ہیں ، مسافروں سے چھان بین، جن گاڑیوں نے کرایوں میں کمی نہیں کی انکو تحویل میں لے لیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You