اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم للہ پولیس کی اہم کاروائی، 17 سالہ خاتون کے اغواء میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم للہ پولیس کی اہم کاروائی، 17 سالہ خاتون کے اغواء میں ملوث ملزم گرفتار،
ملزم کی شناخت مانک خان کے نام سے ہوئی ہے
ملزم نے میری بیٹی کو اغواء کیا، مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



