اہم خبریںجہلم

جہلم : ضلعی انتظامیہ جہلم کی کرش پلانٹس کے خلاف بڑی کارروائی اسسٹنٹ کمشنر دینہ وقار

جہلم : ضلعی انتظامیہ جہلم کی کرش پلانٹس کے خلاف بڑی کارروائی اسسٹنٹ کمشنر دینہ وقار حسین نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات اظہار حسین اور مقامی پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے

منگلا ڈیم کی پٹی پر واقع 4 کرش پلانٹس کو سیل کر دیا جبکہ 10 الیکٹرک موٹریں قبضے میں لے لی گئی۔ سیل ہونے والے کرش پلانٹس میں کامران M/S نیو چک دولت سٹون کرشر، بھڈنا جٹاں جہلم، ملک جاوید میسرز اللہ ہو اعوان سٹون کرشر بھڈنا جٹاں جہلم، حسن طارق M/S گجرات سٹون کرشر پنڈی کھیرا جہلم اور اسامہ راشد ایم/ایس چوہدری خالد تنویر سٹون کرشر پنڈوری دینہ شامل ہیں، علاقہ مکینوں نے انتظامیہ کے اس اقدام کو خوب سراہا۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You