
جہلم : شیشہ گراؤنڈ کے قریب مدرسے میں معلم کی طالب علم سے زیادتی کی کوشش،معلم گرفتار ،مقدمہ درج
متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر تھانہ سٹی پولیس جہلم نے مقدمہ درج کرکےملزم سعید غنی شاہ کو گرفتارکرلیا۔ جہلم:ملزم کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرارواقعی سزادلوائی جائےگی۔ڈی پی او
جہلم:بچوں سے زیادتی اور تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا.ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم



