اہم خبریںجہلم

جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان

جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج

گرفتار ملزمان میں طاہر، عبد الصمد اور مصطفیٰ شامل،

ملزمان سے رائفل AK47، پشپشہ 30 بور رائفل نما، پسٹل 9MM, پسٹل 30 بور 2 عدد اور روندز برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،

ہوائی فائرنگ جان لیوا فعل اور قانوناً جرم ہے، ایسے فعل کے مرتکب ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You