اہم خبریںجہلم

جہلم : تھانہ صدر کہ حدود چونترہ میں 13 سالہ بچی سے زیادتی کا معاملہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا نوٹس ، تھانہ صدر کہ حدود چونترہ میں 13 سالہ بچی سے زیادتی کا معاملہ،

مدعی عبدالغفور نے درخواست دی کہ مزدوری کرتا ہوں، میری بیوی بھی اکثر کام کے سلسلے میں گھر سے باہر چلی جاتی ہے، دو ماہ قبل میری بیٹی ثناء ایمان بعمر 13 سال جو گھر پر اکیلی تھی ملزم محمد عدیل نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کی اور اس کی تصاویر بھی بنا لی، جس پر تھانہ صدر پولیس جہلم نے کاروائی کرتے ہوئے فوری طور پر مقدمہ نمبر 470/22 بجرم 376iii/C-292 ت پ درج کر کے ملزم محمد عدیل ولد عبد المجید کو قلیل وقت میں جدید سائنٹیفک طریقہ کار اور ہیومین انٹیلیجنس ریسورسز استعمال کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You