اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عنصر محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے واقعہ میں استعمال ہونے والی رائفل کلاشنکوف نما معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ملزم نے گزشتہ برس دسمبر میں مجھے رائفل کے فائر مار کے شدید مضروب کر دیا تھا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You