اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس معہ ٹیم کی اہم کارروائی

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس معہ ٹیم کی اہم کارروائی

چوری، موٹر سائیکل چوری اور راھبری کے مقدمات میں ملوث ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز، طلائی زیورات، نقد رقم اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد

ملزم کی شناخت شاہ زیب اور عثمان کے نام سے ہوئی،

ملزمان سے مسروقہ 6 موٹر سائیکلز، طلائی زیورات مالیتی 9 لاکھ روپے، 4 موبائلز، نقد رقم 45 ہزار روپے اور 3 پسٹلز برآمد

ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج کیے گے تھے،

عوام کی جان و مال اور قیمتی اثاثوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او کالا گجراں معہ ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You